آیت 16
 

کَمَثَلِ الشَّیۡطٰنِ اِذۡ قَالَ لِلۡاِنۡسَانِ اکۡفُرۡ ۚ فَلَمَّا کَفَرَ قَالَ اِنِّیۡ بَرِیۡٓءٌ مِّنۡکَ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اللّٰہَ رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ﴿۱۶﴾

۱۶۔ شیطان کی طرح جب اس نے انسان سے کہا: کافر ہو جا! پھر جب وہ کافر ہو گیا تو کہنے لگا: میں تجھ سے بیزار ہوں، میں تو عالمین کے رب اللہ سے ڈرتا ہوں۔

تفسیر آیات

بنی نضیر اور منافقین کی مثال شیطان کی سی ہے کہ منافقین نے شیطان کی طرح بنی نضیر کو ورغلایا اور جب منافقین کے کہنے میں آ کر ان لوگوں نے جنگ کے لیے اپنے آپ کو آمادہ کیا تو منافقین نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔


آیت 16