آیت 15
 

کَمَثَلِ الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِہِمۡ قَرِیۡبًا ذَاقُوۡا وَبَالَ اَمۡرِہِمۡ ۚ وَ لَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۚ۱۵﴾

۱۵۔ ان لوگوں کی طرح جنہوں نے ان سے کچھ ہی مدت پہلے اپنے عمل کا وبال چکھ لیا اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے۔

تفسیر آیات

ان یہودیوں کا انجام مشرکین مکہ جیسا ہو گا یا بنی قینقاع کے یہودیوں جیسا ہو گا۔ بعض کہتے ہیں قریظہ کے یہودیوں جیسا ہو گا جن کا خاتمہ واقعہ بنی نضیر سے صرف دو سال پہلے ہوا تھا۔


آیت 15