آیت 21
 

کَتَبَ اللّٰہُ لَاَغۡلِبَنَّ اَنَا وَ رُسُلِیۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ قَوِیٌّ عَزِیۡزٌ﴿۲۱﴾

۲۱۔ اللہ نے لکھ دیا ہے: میں اور میرے رسول ہی غالب آکر رہیں گے، یقینا اللہ ہی بڑی طاقت والا، غالب آنے والا ہے۔

اس آیت کی تشریح کے لیے اسی مضمون کی سورہ صافات کی آیات ۱۷۱ تا ۱۷۳ کی تفسیر ملاحظہ فرمائیں۔


آیت 21