آیت 17
 

لَنۡ تُغۡنِیَ عَنۡہُمۡ اَمۡوَالُہُمۡ وَ لَاۤ اَوۡلَادُہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ؕ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ﴿۱۷﴾

۱۷۔ یقینا اللہ (کے عذاب) سے نہ ان کے اموال انہیں بچائیں گے اور نہ ان کی اولاد، یہ جہنم والے ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

تفسیر آیات

ان منافقین کے دل میں جب ایمان نہیں ہے تو اموال و اولاد عذاب سے نجات کا ذریعہ نہیں بن سکتے۔


آیت 17