آیت 12
 

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ﴿۱۲﴾

۱۲۔ نعمتوں سے مالا مال جنتوں میں ہوں گے۔

تفسیر آیات

فِیۡ جَنّٰتِ النَّعِیۡمِ: نعمت بھری جنت میں ہوں گے۔ چنانچہ اسی سورہ کے آخر میں فرمایا:

فَاَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ فَرَوۡحٌ وَّ رَیۡحَانٌ ۬ۙ وَّ جَنَّتُ نَعِیۡمٍ﴿۸۹﴾ (۵۶ واقعہ:۸۸ ۔ ۸۹)

پھر اگر وہ (مرنے والا) مقربین میں سے ہے تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبودار پھول اور نعمت بھری جنت ہے۔


آیت 12