آیت 75
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۷۵﴾

۷۵۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

تمہارا رب وہ ہے جو اپنے بندوں پر نعمتوں کی فراوانی کرنا چاہتا ہے۔ تم ان کی تکذیب کرو گے؟


آیت 75