آیت 73
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۷۳﴾

۷۳۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اللہ کی نعمتوں کے اہل بننے کی کوشش کی جگہ تکذیب کرتے ہو۔


آیت 73