آیت 71
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۷۱﴾

۷۱۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

نعمتیں تو وصف و بیان سے زیادہ ہیں لیکن نادان انسان ان کو جاننے کی کوشش کرنے کی جگہ ان کی تکذیب کرتے ہیں۔


آیت 71