آیت 69
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۶۹﴾

۶۹۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اس قسم کی نعمتوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد بھی تم انہیں جھٹلاؤ گے؟


آیت 69