آیت 65
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۚ۶۵﴾

۶۵۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

تم اللہ کی جن نعمتوں کا احاطہ نہیں کر سکتے انہیں کیسے جھٹلاؤ گے؟


آیت 65