آیت 64
 

مُدۡہَآ مَّتٰنِ ﴿ۚ۶۴﴾

۶۴۔ دونوں باغ گھنے سرسبز ہیں۔

تشریح کلمات

مدہا مۃ:

( د ھ م ) ادھام سرسبزی کو اچھی سیرابی میسر آ جائے تو سیاہ مائل ہو جاتی ہے۔ اس وقت کہتے ہیں: ادھام الزرع۔ جب کھیتی سیاہ مائل ہو جاتی ہے۔

تفسیر آیات

یہ دونوں باغ بہتر سرسبزی کی بنا پر سیاہ مائل گھنے درختوں پر مشتمل ہوں گے۔


آیت 64