آیت 63
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ ﴿ۙ۶۳﴾

۶۳۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

یہ باغات اور ان میں موجود نعمتوں پر تمہارا ایمان ہوتا تو تم ان کو نہ جھٹلاتے۔


آیت 63