آیت 61
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۶۱﴾

۶۱۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اللہ بھی تمہاری تھوڑی نیکی کے بدلے میں بے پایاں احسان فرمائے گا۔ اللہ کے بے پایاں احسانات میں پوشیدہ کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟


آیت 61