آیت 30
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۳۰﴾

۳۰۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

ہر لمحہ فیاضی کرنے والے رب کی فیاضی کی کون کون سی نعمت جھٹلاؤ گے۔


آیت 30