آیت 28
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۲۸﴾

۲۸۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اس دنیا کی صرف چند روز کی آسان تکلیف دے کر ابدی زندگی اور دائمی بقا کی طرف لے جانا ایسی نعمت ہے جس کی قدر تمہیں قیامت کے دن ہو گی۔


آیت 28