آیت 25
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿٪۲۵﴾

۲۵۔پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

جہاز رانی اور سمندری سفر میں موجود فوائد، منافع پر مشتمل نعمتوں کو کیسے جھٹلاؤ گے۔


آیت 25