آیت 21
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۲۱﴾

۲۱۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

زندگی میں تم شیرین اور نمکین پانی کے اثرات کو کیسے جھٹلاؤ گے؟


آیت 21