آیت 18
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۱۸﴾

۱۸۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

اس شروق و غروب کے ذریعے فراہم کردہ نعمتوں میں سے کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ اگر یہ شروق و غروب نہ ہوتے تو تم سے نعمت وجود تک چھن جاتی۔


آیت 18