آیت 16
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰنِ﴿۱۶﴾

۱۶۔ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر آیات

نعمت وجود، ملنے کے بعد ملنے والی کس نعمت کو جھٹلاؤ گے کہ اس کائنات میں تمہیں بہترین پیرائے میں خلق کیا ہے۔


آیت 16