آیت 46
 

بَلِ السَّاعَۃُ مَوۡعِدُہُمۡ وَ السَّاعَۃُ اَدۡہٰی وَ اَمَرُّ﴿۴۶﴾

۴۶۔ ان کے وعدے کا وقت قیامت ہے اور قیامت تو زیادہ ہولناک اور زیادہ تلخ ہے۔

تفسیر آیات

ان مشرکین کو دنیا میں جو ہر طرح کی پستی اور ذلت خواری اٹھانا پڑے گی وہ اس ذلت و رسوائی کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو انہیں قیامت کے دن اٹھانا پڑے گی۔

اَدۡہٰی: دھو یا دھا سے جو مصیبت اور بڑے حادثے کے معنوں میں آتا ہے۔


آیت 46