آیت 16
 

فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ﴿۱۶﴾

۱۶۔ پس بتاؤ میرا عذاب اور میری تنبیہیں کیسی رہیں؟

تفسیر آیات

نزول قرآن کے معاصر منکرین کی تنبیہ کے لیے فرمایا: میرے عذاب اور تنبیہات کا اندازہ نہیں ہوا کہ کس حد تک شدید ہیں؟


آیت 16