آیت 57
 

اَزِفَتِ الۡاٰزِفَۃُ ﴿ۚ۵۷﴾

۵۷۔ آنے والی (قیامت) قریب آ ہی گئی ہے،

تفسیر آیات

قیامت نزدیک ہو گئی جو قیامت ہر صورت میں آنے والی ہے۔ درحقیقت قیامت کی ابتدا موت سے ہو جاتی ہے کہ اگلی زندگی کی قسمت کا فیصلہ موت کے وقت سنا دیا جاتا ہے۔ حدیث میں آیا ہے:

من مات فقد قامت قیامتہ۔ (بحار الانوار۵۸: ۷)

جو مر گیا اس کی قیامت برپا ہو گئی۔


آیت 57