آیت 56
 

ہٰذَا نَذِیۡرٌ مِّنَ النُّذُرِ الۡاُوۡلٰی﴿۵۶﴾

۵۶۔ یہ (پیمبر) بھی گزشتہ تنبیہ کرنے والوں کی طرح ایک تنبیہ کرنے والا ہے۔

تفسیر آیات

۱۔ ہٰذَا نَذِیۡرٌ: ہٰذَا کا اشارہ قرآن کی طرف یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف ہے کہ یہ رسول، اللہ تعالیٰ کی طرف سے آنے والے رسولوں میں سے ایک رسول ہیں۔ اس پر تعجب کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔


آیت 56