آیت 55
 

فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکَ تَتَمَارٰی﴿۵۵﴾

۵۵۔ پھر تو اپنے رب کی کون سی نعمت پر شک کرتا ہے؟

تفسیر آیات

اے انسان! ان تمام واقعات و حالات اور تاریخ انسان کے عبرتناک حادثات سامنے آنے کے بعد تو اللہ کی کس نعمت پر شک کرتا ہے جب کہ اس قسم کے عذاب سے ابھی تک محفوظ ہے۔ اس آیت میں مخاطب ہر وہ شخص ہے جو ان آیات کا مطالعہ کرتا ہے۔


آیت 55