آیت 54
 

فَغَشّٰہَا مَا غَشّٰی ﴿ۚ۵۴﴾

۵۴۔ پھر ان پر چھایا جو چھایا۔

تفسیر آیات

آسمان سے برسنے والے پتھروں کے ان پر چھا جانے کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے۔ جیسا کہ فرمایا:

وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہَا حِجَارَۃً مِّنۡ سِجِّیۡلٍ ۬ۙ مَّنۡضُوۡدٍ (۱۱ ھود: ۸۲)

اور اس پر پختہ مٹی کے پتھروں کی لگاتار بارش برسائی۔


آیت 54