آیت 53
 

وَ الۡمُؤۡتَفِکَۃَ اَہۡوٰی ﴿ۙ۵۳﴾

۵۳۔ اور الٹی ہوئی بستیوں کو گرا دیا۔

تفسیر آیات

قوم لوط کی طرف اشارہ ہے کہ قوم لوط کی بستی کو الٹ دیا گیا تھا۔ دوسری جگہ فرمایا:

فَلَمَّا جَآءَ اَمۡرُنَا جَعَلۡنَا عَالِیَہَا سَافِلَہَا۔۔ (۱۱ ھود: ۸۲)

پس جب ہمارا حکم آگیا تو ہم نے اس (بستی) کو تہ و بالا کر دیا۔


آیت 53