آیت 51
 

وَ ثَمُوۡدَا۠ فَمَاۤ اَبۡقٰی ﴿ۙ۵۱﴾

۵۱۔ اور ثمود کو بھی، پھر کچھ نہ چھوڑا۔

تفسیر آیات

اور قوم ثمود کو بھی اللہ نے شرک و کفر کی وجہ سے ایسا تباہ کیا کہ کسی کو نہیں چھوڑا۔


آیت 51