آیت 27
 

اِنَّ الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡاٰخِرَۃِ لَیُسَمُّوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ تَسۡمِیَۃَ الۡاُنۡثٰی﴿۲۷﴾

۲۷۔ جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے وہ فرشتوں کے نام لڑکیوں جیسے رکھتے ہیں۔

تفسیر آیات

ان دونوں عقیدوں میں ارتباط ہے: مشرکین آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، صرف اپنی دنیا کے لیے فرشتوں کو رب بناتے ہیں اور فرشتوں کو مونث نام دیتے ہیں۔


آیت 27