آیت 12
 

اَفَتُمٰرُوۡنَہٗ عَلٰی مَا یَرٰی ﴿۱۲﴾

۱۲۔ تو کیا جسے انہوں نے (اپنی آنکھوں سے) دیکھا ہے تو تم لوگ (اس کے بارے میں) ان سے جھگڑتے ہو؟

تفسیر آیات

کیا تم ایسی روایت کے بارے میں بحث وجدال کرتے ہو جو قابل شک و تردید نہیں ہے۔ اس آیت میں بھی مَا يَرٰى کے فاعل رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔


آیت 12