آیت 7
 

وَ ہُوَ بِالۡاُفُقِ الۡاَعۡلٰی ؕ﴿۷﴾

۷۔ اور جب وہ بلند ترین افق پر تھے ۔

تفسیر آیات

جملہ حالیہ ہے یعنی جب جبرئیل بلند ترین افق پر تھے۔ اپنی شکل و صورت میں نمودار ہوئے (سیدھے کھڑے ہوئے)


آیت 7