آیت 41
 

اَمۡ عِنۡدَہُمُ الۡغَیۡبُ فَہُمۡ یَکۡتُبُوۡنَ ﴿ؕ۴۱﴾

۴۱۔ یا ان کے پاس غیب کا علم ہے جسے وہ لکھتے ہوں؟

تفسیر آیات

نویں صورت یہ ہے کہ ان کے پاس علم غیب ہے۔ ا س سے یہ نسخہ برداری کرتے ہیں۔ اس علم غیب کی وجہ سے وہ اللہ کی بندگی کی طرف نہیں آتے چونکہ اس علم غیب میں ایسا کوئی حکم نہیں ہے۔


آیت 41