آیت 40
 

اَمۡ تَسۡـَٔلُہُمۡ اَجۡرًا فَہُمۡ مِّنۡ مَّغۡرَمٍ مُّثۡقَلُوۡنَ ﴿ؕ۴۰﴾

۴۰۔ کیا آپ ان سے اجر مانگتے ہیں کہ ان پر تاوان کا بوجھ پڑ رہا ہے؟

تفسیر آیات

آٹھویں صورت یہ ہے کہ ہمارے رسول چونکہ تم سے اجرت رسالت طلب کرتے ہیں اگر ان کی رسالت کو قبول کر کے اللہ کی بندگی اختیار کیا جائے تو تم پر تاوان کا بوجھ پڑے گا۔


آیت 40