آیت 39
 

اَمۡ لَہُ الۡبَنٰتُ وَ لَکُمُ الۡبَنُوۡنَ ﴿ؕ۳۹﴾

۳۹۔ کیا اللہ کے لیے بیٹیاں اور تمہارے لیے بیٹے ہیں؟

تفسیر آیات

ساتویں صورت یہ ہے کہ تمہیں خود اللہ پر فضیلت ہے اس لیے اس کی بندگی نہیں کرتے ہو۔ دلیل یہ بناتے ہو کہ اللہ کی تو بیٹیاں ہیں اور ہمارے لیے بیٹے ہیں۔

اللہ کی اولاد ہونے کی بات بھی نہایت ہی غیر معقول منطق ہے۔


آیت 39