آیت 19
 

کُلُوۡا وَ اشۡرَبُوۡا ہَنِیۡٓـًٔۢا بِمَا کُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

۱۹۔ خوشگواری سے کھاؤ اور پیو ان اعمال کے عوض جو تم کرتے رہے ہو۔

تفسیر آیات

جنت کے کھانے اور پینے کی چیزوں میں خوشگواری کے علاوہ کسی قسم کے ضرر کا احتمال نہیں ہے۔ جنت کی جس قدر نعمتیں انسان کو میسر آئیں گے وہ ان کے اعمال کا تجسم ہو گا۔


آیت 19