آیت 43
 

اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیٖ وَ نُمِیۡتُ وَ اِلَیۡنَا الۡمَصِیۡرُ ﴿ۙ۴۳﴾

۴۳۔ یقینا ہم ہی زندہ کرتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں اور بازگشت بھی ہماری ہی طرف ہے۔

تفسیر آیات

۱۔ اِنَّا نَحۡنُ نُحۡیٖ: حیات دینے، حیات سلب کرنے اور دوبارہ اعادہ حیات کرنے والا اللہ تعالیٰ ہی ہے اور حیات کے سفر میں انتہائی منزل بارگاہ الٰہی ہے۔ وَاِلَيْنَا الْمَصِيْرُ۔


آیت 43