آیت 22
 

وَ لَوۡ قٰتَلَکُمُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَوَلَّوُا الۡاَدۡبَارَ ثُمَّ لَا یَجِدُوۡنَ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیۡرًا﴿۲۲﴾

۲۲۔ اور اگر کفار تم سے جنگ کرتے تو پیٹھ دکھا کر فرار کرتے، پھر وہ نہ کوئی کارساز پاتے اور نہ مددگار۔

تفسیر آیات

اگر اہل مکہ مسلمانوں سے صلح نہ کرتے اور جنگ کرتے تو وہ شکست کھا کر بھاگ جاتے اور دیگر قبائل میں سے کوئی ان کی مدد کے لیے نہ آتا۔


آیت 22