آیت 15
 

اِنَّا کَاشِفُوا الۡعَذَابِ قَلِیۡلًا اِنَّکُمۡ عَآئِدُوۡنَ ﴿ۘ۱۵﴾

۱۵۔ ہم تھوڑا سا عذاب ہٹا دیتے ہیں، تم یقینا وہی کچھ کرو گے جو پہلے کیا کرتے تھے۔

تفسیر آیات

اس آیت سے یہی مفہوم ہوتا ہے کہ عذاب ٹلنے کے بعد وہ دوبارہ اپنے معمول جو کفر و شرک ہے، میں مشغول ہو جاتے ہیں۔


آیت 15