آیت 13
 

اَنّٰی لَہُمُ الذِّکۡرٰی وَ قَدۡ جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مُّبِیۡنٌ ﴿ۙ۱۳﴾

۱۳۔ ان کے لیے نصیحت کہاں سودمند ہے جب کہ ان کے پاس واضح بیان کرنے والا رسول آیا تھا؟

تفسیر آیات

یہ لوگ نصیحت لینے والے نہیں ہیں۔ اس دھوویں کی بلا ہٹانے سے زیادہ مؤثر معجزات سے ان لوگوں نے اثر نہیں لیا۔


آیت 13