آیت 23
 

وَ کَذٰلِکَ مَاۤ اَرۡسَلۡنَا مِنۡ قَبۡلِکَ فِیۡ قَرۡیَۃٍ مِّنۡ نَّذِیۡرٍ اِلَّا قَالَ مُتۡرَفُوۡہَاۤ ۙ اِنَّا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّۃٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّقۡتَدُوۡنَ﴿۲۳﴾

۲۳۔ اور اسی طرح ہم نے آپ سے پہلے کسی بستی کی طرف کوئی تنبیہ کرنے والا نہیں بھیجا مگر یہ کہ وہاں کے عیش پرستوں نے کہا: ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رسم پر پایا اور ہم انہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔

تفسیر آیات

مال و دولت سے انسان کی خواہشات کا درندہ بیدار ہو جاتا ہے پھر تمام اخلاقی قدروں کو چیر پھاڑ ڈالتا ہے۔ اسی لیے مراعات یافتہ طبقہ ہمیشہ ہر قوم میں فساد کی جڑ ہوا کرتا ہے۔ اس آیت کی تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ بنی اسرائیل آیت ۱۶ اور سورہ سبا آیت ۳۴۔


آیت 23