آیت 22
 

بَلۡ قَالُوۡۤا اِنَّا وَجَدۡنَاۤ اٰبَآءَنَا عَلٰۤی اُمَّۃٍ وَّ اِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ﴿۲۲﴾

۲۲۔ (نہیں) بلکہ یہ کہتے ہیں: ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک رسم پر پایا اور ہم انہی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں ۔

تفسیر آیات

ان کی دلیل صرف اور صرف اندھی تقلید ہے۔ جب کہ ان کے آبا و اجداد کا موقف بھی کسی سند کے بغیر تھا۔


آیت 22