آیت 31
 

وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ۚۖ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ﴿۳۱﴾

۳۱۔ اور تم زمین میں (اللہ کو) عاجز تو نہیں کر سکتے، اللہ کے سوا تمہارا نہ کوئی کارساز ہے اور نہ مددگار۔

تفسیر آیات

۱۔ وَ مَاۤ اَنۡتُمۡ بِمُعۡجِزِیۡنَ: تمہارے گناہوں کے اثرات مترتب ہونے سے کوئی روک نہیں سکتا۔ صرف اللہ یہ کام کر سکتا ہے۔

۲۔ اللہ کے علاوہ تمہارا کوئی ایسا والی اور وارث نہیں کہ تمہارے گناہوں کے اثرات کو دور کر سکے۔


آیت 31