آیت 18
 

وَ نَجَّیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ﴿٪۱۸﴾

۱۸۔ اور ہم نے انہیں بچا لیا جو ایمان لے آتے تھے اور تقویٰ اختیار کرتے تھے۔

تفسیر آیات

۱۔ اس آیت سے اشارہ ملتا ہے کہ قوم ثمود میں سے چند لوگ حضرت صالح علیہ السلام پر ایمان لے آئے تھے۔

۲۔ وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ: ایمان والوں کو ان کے تقویٰ کی وجہ سے نجات مل گئی۔ وہ ایمان لانے کے بعد عمل کے ذریعے اپنا بچاؤ کرتے تھے۔ تقویٰ یعنی بچاؤ۔ اس وجہ سے وہ عذاب سے بچ گئے۔


آیت 18