آیت 81
 

وَ یُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ ٭ۖ فَاَیَّ اٰیٰتِ اللّٰہِ تُنۡکِرُوۡنَ﴿۸۱﴾

۸۱۔ اور وہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا ہے پس تم اس کی کن کن نشانیوں کا انکار کرو گے۔

تفسیر آیات

تمہارے گرد و پیش میں موجود ہزاروں کی تعداد میں موجود ایسی واضح نشانیوں کی اللہ نشاندہی فرماتا ہے جن سے تم غافل ہو اور ان آیات کو روز کا معمول تصور کر کے نظر انداز کرتے ہو لیکن اللہ تعالیٰ کی طرف سے نشاندہی کے بعد تمہارے پاس انکار کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی۔ پھر تم اللہ کی کس کس نشانی کا انکار کرو گے۔


آیت 81