آیت 78
 

وَّ اِنَّ عَلَیۡکَ لَعۡنَتِیۡۤ اِلٰی یَوۡمِ الدِّیۡنِ﴿۷۸﴾

۷۸۔اور یوم جزا تک تم پر میری لعنت ہے۔

تفسیر آیات

یَوۡمِ الدِّیۡنِ: قیامت تک جب لعنت ہو گی تو قیامت کے دن ان لعنتوں کا نتیجہ بھگتنا ہو گا، نہ یہ کہ قیامت کے بعد لعنت ختم ہو جائے گی۔


آیت 78