آیات 73 - 74
 

فَسَجَدَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ کُلُّہُمۡ اَجۡمَعُوۡنَ ﴿ۙ۷۳﴾

۷۳۔ چنانچہ تمام کے تمام فرشتوں نے سجدہ کیا،

اِلَّاۤ اِبۡلِیۡسَ ؕ اِسۡتَکۡبَرَ وَ کَانَ مِنَ الۡکٰفِرِیۡنَ﴿۷۴﴾

۷۴۔ سوائے ابلیس کے جو اکڑ بیٹھا اور کافروں میں سے ہو گیا۔

تشریح کے لیے ملاحظہ ہو سورہ اعراف آیات ۱۲۔۱۳۔


آیات 73 - 74