آیت 30
 

وَ وَہَبۡنَا لِدَاوٗدَ سُلَیۡمٰنَ ؕ نِعۡمَ الۡعَبۡدُ ؕ اِنَّہٗۤ اَوَّابٌ ﴿ؕ۳۰﴾

۳۰۔ اور ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیا جو بہترین بندے اور (اللہ کی طرف) خوب رجوع کرنے والے تھے۔

حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر پہلے سورہ ہائے بقرہ :۱۰۲، نساء : ۱۶۳، انبیاء : ۷۸، نحل : ۳۰ و دیگر آیات میں ہو چکا ہے۔


آیت 30