آیت 14
 

اِنۡ کُلٌّ اِلَّا کَذَّبَ الرُّسُلَ فَحَقَّ عِقَابِ﴿٪۱۴﴾

۱۴۔ ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا تو میرا عذاب لازم ہو گیا۔

تفسیر آیات

۱۔ لازم اس لیے ہو گیا کہ اللہ تعالیٰ کا قانونِ عدل اٹل ہے۔ اس میں تبدیلی نہیں ہو سکتی تھی۔ اہل مکہ کو ہلا دینے والی ایک دھمکی اور تنبیہ ہے کہ اللہ کے اس اٹل فیصلے کی زد میں عنقریب تم بھی آنے والے ہو۔


آیت 14