آیت 179
 

وَّ اَبۡصِرۡ فَسَوۡفَ یُبۡصِرُوۡنَ﴿۱۷۹﴾

۱۷۹۔ اور دیکھتے رہیں عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے۔

تفسیر آیات

چنانچہ چشم عالم نے دیکھ لیا کہ ان آیات کے نزول کے چند سال بعد رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فاتح بن کر مکے میں داخل ہوگئے اور یہ لوگ یا تو نابود ہو گئے یا اگر موجود تھے تو طلقاء (معافی ملنے والے) کے طور پر زندہ رہے ا ور انہیں بیت المال سے کچھ مل جاتا تو مؤلفۃ القلوب کی مد سے۔ اس طرح کل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اہانت کرنے والے آج رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے خیرات کھاتے رہے۔


آیت 179