آیت 178
 

وَ تَوَلَّ عَنۡہُمۡ حَتّٰی حِیۡنٍ﴿۱۷۸﴾ۙ

۱۷۸۔ اور آپ ایک مدت تک ان سے منہ پھیر لیں۔

تفسیر آیات

ایک مدت تک ان کی اذیتوں کو اعتنا میں نہ لائیں۔ صرف ایک مدّت تک۔ اس کے بعد آپ کو فتح و نصرت ملے گی۔ یہ لوگ نابود ہو چکے ہوں گے۔


آیت 178