آیت 46
 

وَ مَا تَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ اٰیَۃٍ مِّنۡ اٰیٰتِ رَبِّہِمۡ اِلَّا کَانُوۡا عَنۡہَا مُعۡرِضِیۡنَ﴿۴۶﴾

۴۶۔ اور ان کے رب کی نشانیوں میں سے جو بھی نشانی ان کے پاس آتی ہے وہ اس سے منہ موڑ لیتے ہیں۔

تفسیر آیات

ان مشرکین کے سامنے اللہ کی وحدانیت اور عدم شریک کے بارے میں جو دلائل و معجزات پیش کیے گئے ان سب کو ان لوگوں نے ٹھکرا دیا۔


آیت 46